نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کے لیے جلد از جلد نادرا ریکارڈ میں اپنے کوائف درست کروائیں


To avail New Pakistan National Health Card, correct your data in NADRA record as soon as possible

•اہم اطلاع•

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کے لیے جلد از جلد نادرا ریکارڈ میں اپنے کوائف درست کروائیں:

✓1-نکاح/زوجیت کا ریکارڈ

✓2-بچوں کی پیدائش کا ریکارڈ

✓3-خاندان کے افراد کی وفات کا ریکارڈ۔