Ehsaas Emergency cash program Pakistan 2020

Ehsaas Emergency cash program Pakistan 2020

2 April, 2020

Rs12,000 to be given per family via Ehsaas Emergency Cash Program.
How to Apply for Ehsaas Emergency Cash Program Registration Open for Emergency Cash Program.

وزیراعظم عمران خان نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے1200 ارب مختص کردیے ہیں جس کابنیادی مقصد دیہاڑی دارطبقہ اورایسے افراد کی مدد کرناہےجن کوکروناوائرس کی وجہ سےمعاشی مسائل کاسامنا ہے.اس کے لیے شروع کی جارہی ہےجسکے زریعے ضرورت مند افراد کی رجسٹریشن کی جاۓگی

حساس_پروگرام میں #رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے
یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے۔
اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔
جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔
اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔
جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا
جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے #متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا
جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ ایس ایم ایس  آپ کو جلدآگاہ کیا جائے گا
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے16

Disclaimer: Confirm each and every thing before applying for any job or before giving any advance to any one like agent. We will not be responsible for any loss or damage.

2Comments

  • Dear sir…I am miss shakeela supporting my family.i tried to get a job,but still jobless.my husband is an auto engineer but due to the existing crucial situation,our shop is bening closed

  • Dear sir…I am miss shakeela supporting my family.i tried to get a job,but still jobless.my husband is an auto engineer but due to the existing crucial situation,our shop is bening closed

Leave a Reply